2024 وہ سال ہو گا جب ظالموں کو وہ سزا ملے گی جس کے وہ حقدار ہیں اور مظلوموں کے زخم مندمل ہوں گے،صدر ایردوان
صدر ایردوان کا کہنا ہے کہ یہ حقیقت کہ غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں پر دنیا کی بڑی بڑی ریاستیں بلکل آنکھیں بند کر کے بیٹھی ہیں، انسانیت کے لیے ایک شرمناک عمل ہے۔
Read More
