پاکستان اور ترکیہ کے درمیان آئی ٹی، 5G اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق
وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن، شزہ فاطمہ خواجہ اور پاکستان میں ترک سفیر، عرفان نذیراوغلو کے درمیان جمعرات کے روز ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں انفارمیشن ٹیکنالوجی، 5G اور مصنوعی ذہانت
Read More
