پاکستان:عیدالفطر کی چھٹیوں میں مکمل لاک ڈاؤن، سیاحت پر پابندی، لوگ عید گھر پر ہی گزاریں، حکومت
پاکستان میں عید الفطر کے موقع پر8 سے 16 مئی تک سیاحت پر پابندی عائد کردی گئی ۔ ملک کے تمام سیاحتی ،عوامی مقامات،پبلک پارکس اور ہوٹل بند رہیں گے۔ مری،گلیات،سوات اورکالام جانیوالے راستے بند
Read More
