سال 2025 میں مجموعی طور پر 11 لاکھ 55 ہزار افغان باشندے واپس بھیجے گئے، رپورٹ سینیٹ کمیٹی میں پیش
اسلام آباد: پاکستان نے سال 2025 کے دوران مجموعی طور پر 11 لاکھ 55 ہزار 221 افغان باشندوں کو واپس افغانستان بھیج دیا۔ یہ انکشاف وزارتِ داخلہ اور چیف کمشنریٹ برائے افغان مہاجرین کے اعلیٰ
Read More
