سعودیہ نے پاکستان میں پاک سعودیہ ٹیکنالوجی ہاوس قائم کرنے کا اعلان کردیا
سعودی شہزادے فہد بن منصور السعود نے کاروباری آسانی کے لیے پاک سعودی ٹیکنالوجی ہاؤس قائم کرنے کا اعلان کردیا، اس کا ہیڈکوارٹر ریاض میں اور پہلی شاخ لاہور میں قائم کی جائے گی۔ لاہور
Read More
