کورونا وائرس کے خوف کے باعث نیویارک اسٹاک ایکسچینج کے ٹریڈنگ فلور بند کر دیئے گئے ہیں۔ 23 مارچ سے شیئرز کی خرید و فروخت یعنی ٹریڈنگ الیکٹرونک طریقے سے آن لائن کی جائے گی۔