خاتون اول امینہ ایردوان کی "ہم سب مریم ہیں” بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت
ترک خاتون اول امینہ ایردوان کی "ہم سب مریم ہیں" بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی۔ کانفرنس استنبول میں منعقد ہوئی۔ یہ کانفرنس القدس کی خواتین نے ترکی اور قطر کی مدد سے منقد کیا۔
Read More
