ترک سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاجی کی سابق وزیر اعظم پاکستان نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات
پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی نے سابق وزیر اعظم پاکستان نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون
Read More
