ترکیہ اسرائیل کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف لبنان کے ساتھ کھڑا ہے،صدر ایردوان
صدر ایردوان نے لبنانی وزیر اعظم نجیب میقاتی کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ اسرائیل کی "جارحانہ پالیسیوں" کے خلاف لبنان کے ساتھ کھڑا ہے۔ ترک کمیونیکیشن ڈائریکٹوریٹ نے X پر
Read More
