fbpx
ozIstanbul

ترک صد ر ایردوان کی کتاب ” بہتر عدل رکھنے والی ایک دنیا ممکن” خریداری کے لیے دستیاب

ترک صد ر ایردوان کی  کتاب ” بہتر عدل رکھنے والی ایک دنیا ممکن”   خریداری  کے لیے دستیاب

ترک صدر ایردوان کی کتاب    ” آفئیرر ورلڈ ایز پاسیبل ” آج سے   خریداری  کے لیے دستیاب ہو گی

کتاب  میں عالمی سطح پر   بڑھتی ہوئی نا انصافی ، دہشتگردی ، اسلاموفوبیا اور مہاجرین کے  بحران  کو  موضوع بنایا گیا

صدر نے اقوام متحدہ کے ذریعے ممالک میں امتیازی سلوک اور دوہرے معیار  کو بھی تنقید کا  نشانہ بنایا

کتاب میں  صدر ایردوان نے  عالمی اداروں  میں جامع اصلاحات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ   عالمی  ادارے تمام ممالک میں انصاف، شمولیت ، نمائندگی اور   کارکردگی کے  حوالے سے ناکام ہیں ۔

صدر نے ان تمام  مسائل کا حل پیش کرتے ہوئے کہا کہ   اگر اقوام متحدہ   اپنے پانچ مستقل ممبران سے  ہٹ  کر بھی د نیا دیکھے تو  نا انصافی کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔

صدر کی لکھی گئی کتاب استنبول کے   پیلشینگ ہاوس      ترکواز پبلیش  کر ے گی اور اس کا  متعدد زبانوں میں ترجمعہ بھی کیا جائے گا  جن میں انگریزی، عربی، جرمن ، فرانسیسی، روسی اور ہسپانونی زبان شامل ہے۔

کتاب   کی فروحت سے حاصل ہونے والا منافع  ترک وزارت آفات اور ایمرجنسی کو وقف کر دیا جائے گا۔

پچھلا پڑھیں

ترک طلبا نے الیکٹرک کارتیار کرلی، ٹیکنوفیسٹ میں ہونے والی ریس میں شرکت

اگلا پڑھیں

ترکی میں آج سکول دوبارہ کھول دیے گئے

تبصرہ شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے