turky-urdu-logo

بھارت کی یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

کنٹرول لائن کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منارہے ہیں۔

بھارت کی آزادی کے دن مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی کال دی گئی ہے جب کہ قابض فوج کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔

رپورٹس کے مطابق بھارتی مظالم کی طرف توجہ مبذول کرانے کے لیے دنیا بھر میں بھارت مخالف مظاہرے ہوں گے۔

Read Previous

پاکستانی فلم "دی لیجنڈ آف مولا جٹ "سینما گھروں کی زینت بننے کے لیے تیار

Read Next

قونیہ: ارشد ندیم اور نوح دستگیر نے 75واں یوم آزادی ترکیہ میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ منایا

Leave a Reply