turky-urdu-logo

استنبول کلب بیسیکتاس اور گزیانتیپ آمنے سامنے

استنبول کلب بیسکتاس کا مقابلہ گزیانتیپ کلب کے ساتھ  ہوگا۔

بیسیکتاس کلب کا کہنا ہے کہ  اسے امید ہے کہ وہ  ترک سپر لیگ میں اپنی جیت کو 3  کھیلوں تک مزید بڑھا سکیں گے۔

میچ  گزیانتیم کے کلیون اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

اب تک بیسکتاس  نے 3 جیتوں ، 1 ڈرا ور 2 ہاروں کے ساتھ  آٹھویں پوزیشن پر رہتے ہوئے 10 پوائنٹس حاصل کیے۔

دوسری طرف گزیانتیپ  نے 5 ڈرا  اور 1  ہار کے ساتھ نویں پوزیشن پر رہتے ہوئے 8 پوائنٹس حاصل کیے۔

میچ میں بیسیکتاس کے پانچ کھلاڑی حصہ نہیں لے سکیں گے جن میں  برازیل کے مڈ فیلڈر جوزف ڈی سوازا ، جورجز کیون این کودو ، اجدین ہاسیک ، گوکھن ٹور اور اتکان اتیر شامل ہیں۔

ہوم سائیڈ کے لئے بوسنیا کے مڈفیلڈر زونویمیر کوزولج اور برازیل کے فارورڈ آندرے فیلیپ ربیرو ڈی سوزا بھی انجری کے سبب میچ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔

Read Previous

ترک، عربی کتاب و ثقافت کے آن لائن سیمینار کا آغاز ہوگیا

Read Next

باساکشیرنے چیمپینز لیگ میں اپنی پہلی جیت حاصل کرلی

Leave a Reply