turky-urdu-logo

انقلاب ایران کی یاد میں عشرہِ فجر کا آغاز

یکم فروری سے ایران میں عشرہِ فجر کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔

یکم فروری کی انقلاب ایران کے سلسلے میں خصوصی اہمیت ہے، کیونکہ یہ وہی دن تھا، جب ایرانی انقلاب کے نقیب روح اللہ خمینی، 14 برس کی طویل جلا وطنی کے بعد ایران واپس لوٹے تھے۔

اسے عشرہِ فجر یعنی صبح کے دس دن کہا جاتا ہے۔ عشرہِ فجر کی تقریبات یکم تا 11 فروری تک جاری رہتی ہیں، جن کا آغاز روح اللہ خمینی کی واپسی کی یاد اور اختتام اسلامی انقلاب کی تکمیل کی یاد میں ہوتا ہے۔

Read Previous

ترکی کا وینزویلا کے ساتھ توانائی کے حوالے سے تعلقات کو مضبوط کرنے کا عہد

Read Next

صدر ایردوان کی انقرہ کی دیانت اکیڈمی کے سالِ اول کی گریجیویشن کی تقریب میں شرکت

Leave a Reply