یورپ گیس کی ادائیگی روبل میں کرے ورنہ گیس کنکشن منقطع کر دیئے جائیں گے، روسی صدر
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے آج سے روسی گیس کی ادائیگی روسی کرنسی روبل میں کرنےکے احکامات پر دستخط کردیے۔ پیوٹن کا کہنا ہےکہ غیرملکی کمپنیوں نے ادائیگیاں نہیں کیں تو معاہدے روک دیے
Read More
