ویکسین شدہ مسافر ہی پاکستان سفر کر سکیں گے، نئی سفری پالیسی پر عمل درآمد شروع
بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئے سفری حکم نامے پر عمل کا آغاز ہوگیا۔ سفری حکم نامے سے متعلق جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ صرف کورونا کی مکمل ویکسی
Read More
