اولمپکس میں ترکی کی ایک اور کامیابی۔ ترک خواتین والی بال ٹیم نے اولمپکس کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں روس کو شکست دے دی۔ اس سے پہلے ترک خواتین والی بال ٹیم نے ارجنٹینا کو ہرا کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا تھا۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger Whatsapp Sehar Naseer