ترک سیکورٹی فورسز نے ملک کے شمال مشرق میں سونے کی مدد سے لکھی ہوئی کتاب کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ کتاب کو ہائی وے پر جانچ کے دوران ضبط کیا گیا۔ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger Whatsapp Sehar Naseer