turky-urdu-logo

ترکی میں پاکستانی سفیر کی انرجی یونین کانفرنس میں شرکت

ترکی میں پاکستانی سفیر سائرس سجاد قاضی کی ترک انرجی یونین کانفرنس میں شرکت۔

پاکستانی سفیر سائرس سجاد  نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی اقتصادی صلاحتیوں کو اجاگر کیا اور خطے میں انرجی کے شعبے میں تعاون کے لیے وسیع مواقع کی نشاندہی کی۔

اس کانفرنس کا انعقاد ترکی کے انرجی، اسٹریٹجی اور پالیسی ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام کیا گیا۔

کانفرنس میں انقرہ میں افغانستان کے سفیر نے بھی شرکت کی۔

Read Previous

پی ایس ایل کے ملتوی میچز 23 مئی سے شروع ہوں گے

Read Next

یونان اچھا ہمسایہ ہونے کا ثبوت دے اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرے، ترک قومی سلامتی کونسل

Leave a Reply