
پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے پارلیمانی ماحولیاتی کمیٹی کے چئیر مین محمد بالتا سے ملاقا ت کی۔
ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوستی اوربرادرانہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔
محمد بالتا کا کہناتھا کہ پاکستانی سفیر کا انکی میزبانی کے لیے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ انہیں انکے کام میں کامیابی حاصل ہو۔
ملاقات کے آخر میں سوینئیر بھی پیش کیے گئے۔