Turkiya-Logo-top

ترکش سپر لیگ:الیانسپور نے 1-0 سے میچ اپنے نام کر لیا

ترک کلب الیانسپور نے ترکش سپر لیگ کے میچ کے دوران گالسترائے کلب کو 1-0 سے شکست دے دی۔

ترک ٹیلیکوم اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں ایک بھی گول کرنے میں ناکام رہیں۔

میچ کے 87 ویں منٹ میں الینسپور کلب نے گول کرکے میچ اپنے نام کر لیا۔

ترکش سپر لیگ میں ایک ہار کے بعد اب گالسترائے کلب کے پاس 8 پوائنٹس موجود ہیں۔

Read Previous

واٹس ایپ: بہت جلد صارفین اپنی تصویر کو اسٹیکر میں تبدیل کر سکیں گے

Read Next

فائزر کوڈ ویکسین 5 سے 11 سال کے بچوں کے لیے محفوظ قرار

Leave a Reply