Turkiya-Logo-top

انڈونیشیا اور اٹلی میں بحری جہازوں کا معاہدے طے پا گیا

انڈونیشیا کی وزارت دفاع اور اٹالیئن کمپنی نے آج آٹھ جنگی بحری جہازوں کا معاہدہ طے کیا۔

معاہدے کےتحت اٹلی انڈونیشیا کو 6 نئی فریم کلاس فریگیٹ اور دو استعمال شدہ مائسٹرال کلاس فریگیٹس فراہم کریگا۔ البتہ اس معاہدے کی مالیت نہیں بتائی گئی۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے مصر بھی اٹلی سے دو فریم کلاس فریگیٹس آرڈر کرچکا ہے۔ جبکہ امریکہ بھی اپنی نیوی کے لیے کل دس فریگیٹس خریدنے کا خواہشمند ہے جس میں سے دو پہلے ہی آرڈر کی جاچکی ہیں۔

Read Previous

بجٹ کابینہ میں منظور ، سرکاری ملازمین کی تنحواہوں اور پینشن میں 10 فیصد اضافے کی منظوری مل گئی

Read Next

ترکی اور امریکہ میں کابل ہوائی اڈے سے متعلق بات چیت

Leave a Reply