turky-urdu-logo

ترک سفارتخانہ پاکستان میں ترکیہ کی 100 ویں سالگرہ کئے موقع پر تقریب کا اہتمام

ترک جمہوریہ کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر ترک سفارتخانہ اسلام آباد میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں پاکستانی حکام، ترک شہریوں، سفارتی مشن کے نمائندوں اور پاکستانی دوستوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر ملک کے شہداء خاص طور پر ترک جمہوریہ کے بانی غازی مصطفی کمال اتاترک اور سابق فوجیوں کی قربانیوں کو یاد کیا گیا۔

اس جشن کو دوستی کے مضبوط احساس سے نشان زد کیا گیا تھا، کیونکہ دونوں ممالک ترکیہ کی خودمختاری کی ایک صدی کی یاد منانے کے لیے اکٹھے ہوئے تھے۔

تقریب کے آخر میں کیک بھی کاٹا گیا۔

بچوں کی فرفارمنس نے تقریب میں چار چاند لگ ادیے۔

Read Previous

ترکیہ جرمنی کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے،صدر ایردوان

Read Next

پاکستان:پاک ترک معارف سکول اینڈ کالجز میں 100 ویں ترک یوم جمہوریہ کی یاد میں تقریب کا اہتمام

Leave a Reply