Turkiya-Logo-top

ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان اسلام آباد پہنچ گئے!

اسلام آباد آمد پر ایڈیشنل فارن سیکرٹری برائے افغانستان و مغربی ایشیا سید علی اسد گیلانی نے ان کا استقبال کیا۔ وہ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر دورۂ پاکستان پر آئے ہیں۔ذرائع کے مطابق حاقان فدان 29 اور 30 مارچ کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والے چار فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Read Previous

” ترکیہ فتنے کی آگ کو بڑھنے نہیں دے گا ” ابراہیم قالن

Read Next

خطے میں امن کا دارومدار کابل پر: پاکستان کا عالمی سطح پر دوٹوک مؤقف

Leave a Reply