turky-urdu-logo

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان معدنیات کے شعبے میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط


پاکستان اور ترکیہ نے معدنیات کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اہم مفاہمتی یادداشتوں (MoUs) پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ معاہدے دونوں برادر ممالک کے درمیان اقتصادی اور صنعتی تعاون کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔


ان معاہدوں کے تحت معدنی وسائل کی تلاش، سرمایہ کاری، جدید ٹیکنالوجی کے تبادلے اور مشترکہ منصوبہ جات کو فروغ دیا جائے گا، جس سے پاکستان کے معدنی شعبے میں ترقی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔


حکام کے مطابق یہ اشتراک اور کے دیرینہ دوستانہ تعلقات کو مزید وسعت دے گا اور دونوں ممالک کی معیشتوں کے لیے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔

Read Previous

وزیراعظم شہباز شریف سے کرغزستان کے صدر صدر جپاروف کی اسلام آباد میں ملاقات

Read Next

اقوامِ متحدہ میں اسرائیل سے غزہ اور مغربی کنارے سے انخلا کا مطالبہ، قرارداد منظور

Leave a Reply