turky-urdu-logo

مسئلہ 7 اکتوبر کو نہیں بلکہ نو آبادیاتی نظام اور نکبہ سے شروع ہوا، وزیرِ اعظم ملائشیا

ملائیشیا کے وزیرِ اعظم انور ابراہیم نے روس میں ایک کانفرنس کے دوران مسئلہ فلسطین پر بات کرتےہوئے کہا کہ فلسطین کا مسئلہ 7 اکتوبر کو نہیں بلکہ نو آبادیاتی نظام سے شروع ہوا۔ 1948 میں جب برطانیہ نے یہودیوں کی ہر قسم کی امداد کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ عالمی سطح پر یہ پہلی مرتبہ ہے کہ فلسطینیوں کو انسان تسلیم کیا گیا۔روس میں ایک عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے مسئلہ فلسطین پر ہم دُنیا کے سامنے صحیح بیانیہ رکھیں۔

Read Previous

پاکستان میں آج یومِ دفاع بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

Read Next

دُنیا ترکیہ کی دفاعی مصنوعات میں دلچسپی لے رہی ہے، چئیرمین ٹیکنوفیسٹ بورڈ سلجوق بیرکتار

Leave a Reply