ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے پاکستان ائیر فورس کے چیف ائیر مارشل ظہیر احمد بابر نے صدارتی محل انقرہ میں ملاقات کی۔