ترک قونصلر جنرل لاہور درمش باش طوغ سے لاہور میں جنوبی افریقہ کے اعزازی قونصلر جنرل سید شاہ علی ، پیکجز لمیٹڈ کے سی ای او سید حید ر علی اور پیکجز کنورٹرز لمیٹڈ کے سربراہ عبدالقدوس نے ترک قونصلیٹ میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران ترک کمپنیوں کے ساتھ ممکنہ تعاون کے مواقع اور بی ٹو بی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Tags: B2B Business lahore pakistan turkey turkiya اعزازی قونصلر جنرل افریقہ بی ٹو بی پاکستان ترکیہ درمش باش طوغ قونصلر جنرل لاہور لاہور قونصلیٹ
