turky-urdu-logo

اسرائیل میں فلسطینی قیدیوں کی تعداد 9 ہزار سے تجاوز کر گئی

فلسطینی پرزنر سوسائٹی کے مطابق 7 اکتوبر سے لے کر اب تک اسرائیلی قید خانوں میں 9300 فلسطینی قید ہیں جن میں خواتین ، بچے ، بوڑھے اور نوجوان قیدی شامل ہیں تاہم ان کی کوئی کوئی تعداد سامنے نہیں آ سکی۔

اسرائیلی زندانوں میں ہر قیدی کو باقاعدہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور اب تک متعدد قیدی تشدد کے باعث شہید ہو چُکے ہیں ۔

Read Previous

یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ کے تحت جلال الدین رومی اور سلطان باہو کانفرنس کا انعقاد

Read Next

پاکستانی وزیر اعظم نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر ملک میں یوم سوگ کا اعلان کر دیا

Leave a Reply