
ترکیہ کے اکسا اینرجی یوریٹیم اے ایس (اکسا انرجی) اور قازقستان کی ایک کمپنی نے ترکیہ میں قدرتی گیس کمبائنڈ سائیکل پاور پلانٹ کے قیام کے لیے مشترکہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
ترک کمپنی اور قازقستان میں شمکنت گورنریٹ کے درمیان یہ معاہدہ 500 میگا واٹ کی صلاحیت کے پلانٹ کی ترقی کا احاطہ کرتی ہے۔
اکسا انرجی پڑوسی ملک ازبکستان میں تین قدرتی گیس کمبائنڈ سائیکل پاور پلانٹس چلا رہی ہے اور یہ ایم او یو ایشیا میں انکے کاموں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔