پاکستان میں ترکیہ ک سفیر مہمت پاچاجی نے صوبہ بلوچستان کے گورنر عبدالولی کاکڑ سے ملاقات کی۔

ملاقات میں ترکیہ اور پاکستان کے درمیان تعلقات اور بامعنی مذاکرات کو فروغ دینے اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید بڑھانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔