
ترک قونصل جنرل درمش باشتو کی لاہور میں پاکستان کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (PCMEA) میں جمہوریہ ترکیہ کی 100 ویں سالگرہ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت۔
تقریب میں میں تجارت کو وسعت دینے اور دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے امکانات پر توجہ دی گئی۔
تقریب میں اقتصادی تعاون کو بڑھانے اور باہمی خوشحالی کو فروغ دینے کے راستے تلاش کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
تقرئب کے آخر میں کیک بھی کاٹا گیا۔