قونصلیٹ جنرل کراچی میں جمہوریہ ترکیہ کے بانی کمال اتا ترک کی 85 ویں برسی کے موقع پر تقریب ک اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں ترک قونصل کنرل کراچی جمال سانگو نے ترکیہ کے بانی کمال اتا ترک کو خراج عقیدتت پیش کیا۔