پاکستان میں ترکیہ کے قونصل جنرل لاہور درمش باشتو نے لاہور میں اناطولیہ ٹریول سروسز کے زیر انتظام ویزا درخواست مرکز کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران انہوں نے ویزہ کی درخواست کے عمل کے ساتھ آفس میں جاری سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔