ترک قونصلیٹ جنرل کراچی میں انٹر پرینیورز آرگنائزیشن ای او کے روایتی سالانہ میوزیکل ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔ ڈنر میں مختلف ممالک سے انٹر پرینیورز نے شرکت کی۔