Turkiya-Logo-top

یوم فتح کے موقع پر صدر ایردوان کی اتاترک کے مزار پر حاضری

صدر رجب طیب ایردوان نے 30 اگست یوم فتح اور ترکیہ کی مسلح افواج کے دن کے موقع پر اتاترک کے مزار میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔

صدر ایردوان کی جانب سے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اور ترکیہ کا قومی ترانہ، آزادی مارچ گایا گیا۔

صدر ایردوان نے  یادگاری کتاب میں اپنے خیالات کا اظہار کیا کہ اتاترک، ہم اس عظیم فتح کی 101 ویں سالگرہ تک پہنچنے پر فخر محسوس کر رہے ہیں، جسے آپ نے ترک قوم کی ابدی یادگار قرار دیا ہے۔

 

Read Previous

30 اگست ترکیہ کی تاریخ میں ایک اہم ترین موڑ ہے،صدر ایردوان

Read Next

30 اگست یوم فتح کے موقع پر پاک ترک معارف سکول میں تقریب کا اہتمام

Leave a Reply