turky-urdu-logo

صدر ایردوان کی نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی کے چیئر مین دیولت باہ چیلی سے ملاقات

صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی کے چیئر مین دیولت باہ چیلی سے صدارتی کمپلیکس میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دونوں نے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا

ون آن ون ملاقات کی تفصیلات ابھی شائع نہیں کی گئی۔

Read Previous

صحن مطاف میں دھوپ سے بچنے کے لیے عازمین حج میں چھتریاں تقسیم

Read Next

صدر ایردوان کی نیشنل انٹیلی جنس آرگانائزیشن کے سربرا ابراہیم قالن سے ملاقات

Leave a Reply