عراق، پولینڈ اور پیرو کے سفیروں نے دارالحکومت انقرہ میں صدر ایردوان سے ملاقات کی۔
عراقی سفیر:

صدر ایردوان نے صدارتی کمپلیکس میں عراق کے سفیر ماجد عبدالرضا حسن سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران عراقی سفیر نے صدر ایردوان کو اپنے سفارتی دستاویزات پیش کیے۔

پولینڈ کے سفیر:

پولینڈ کے سفیر ماکیج نے بھی صدارتی کمپلیکس میں صدر ایردوان سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران پولینڈ کے سفیر نے سرکاری دستاویزات صدر ایردوان کو پیش کیے۔

پیرو کے سفیر :

صدر ایردوان نے صدارتی کمپلیکس میں پیرو کے سفیر آگستو سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران پیرو کے سفیر نے صدر ایردوان کو اپنے سفارتی دستاویزات پیش کیے۔

