turky-urdu-logo

ترکش ایبرو آرٹ سیکھنے کا سنہری موقع

یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ ترکش کلچرل سنٹر لاہور لایا آپ کے لیے ترکیہ کی ثقافت سے جڑی ترکش ایبرو آرٹ سیکھنے کا بہترین موقع۔

یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ میں ترکش ایبرو آرٹ  کے لیے ایڈمشن کا آغاز ہو گیا۔

کورس4 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا۔

کورس کی فیس 15000 روپے مختص کی گئی ہے۔

کلاسز ویک ڈیز  اور ویکینڈ پر منعقد ہوں گی اور  سیشن کا دورانیہ 2 گھنٹے ہوگا۔

کورس میں داخلہ لینے کا طریقہ کار:

یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ، لاہور بینک اکاؤنٹ میں فیس جمع کرانے کے بعد اس
لنک کے ذریعے اپنے داخلہ فارم کو فل کریں

https://t.co/JxT2MTtLMH

فیس جمع کروانے کے لیے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات:

اکاؤنٹ:

یونس ایمرے ترک ثقافتی مرکز
Yunus Emre Turkish Culturual Centre

اکاؤنٹ کا نمبر:
6-0274-20301-714-170835

آئی بی اے این نمبر:
IBAN No:
PK40MPBL0274067140170835

Read Previous

ترکیہ میں نیا سویلین آئین متعارف کروائیں گے،صدر ایردوان

Read Next

وزیر اعظم پاکستان کا دورہ آذربائیجان،حیدر علی یوف کے مزار پر حاضری

Leave a Reply