Turkiya-Logo-top

ترکیہ میں پاکستانی سفیر کی وزیر تجارت عمر بولات سے ملاقات

ترکیہ میں پاکستانی سفیر کی ڈاکٹر یوسف جنید نے ترکیہ کے نئے تعینات ہونے والے وزیر تجارت عمر بولات سے ملاقات کی۔

پاکستانی سفیر نے عمر بولات کی تقرری پر انہیں مبارکباد دی اور انکی مسلسل کامیابی کی خواہش ظاہر کی ۔

ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے پاک ترک تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

دوطرفہ بڑھتے ہوئے تعلقات کو سراہتے ہوئے دونوں فریقوں نے دوطرفہ تجارتی تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے عزم کا اظہار کیا۔

ڈاکٹر یوسف جنید نے وزیر  تجارت  عمر بولات کو آموں کا تحفہ بھی پیش کیا۔

Read Previous

ترک سفیر کی وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات

Read Next

حاقان فدان کی یوکرینی ہم منصب سے رابطہ، جنگ میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال

Leave a Reply