turky-urdu-logo

صدر ایردوان بچوں کے ہمراہ ٹی سی جی انادولو کو استنبول سے رخصت کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان، بچوں کے ہمراہ ، دنیا کے پہلے مسلح ڈرانز سے لیس جنگی بحری جہاز  ٹی سی جی انادولو کو استنبول سے رخصت کریں گے۔

صدرایردوان   23 اپریل کو استنبول میں بچوں کے ساتھ  یہ تہوار منائیں گے اور ان کے ہمراہ  استنبول کے باسفورس گزرتے ہوئے، ٹی سی جی انادولو کو الوداع کریں گے۔

 

صدر ایردواندولما باہچے محل میں پہلے بچوں کا خیر مقدم کریں گے اور  اور وہاں سے  ترکیہ کے سب سے بڑے فوجی جہاز TCG Anadolu  کو الوداع کریں گے۔

23 اپریل کو قومی خودمختاری اور بچوں کے دن کی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر، نیول فورسز کمانڈ سے منسلک 23 جہاز 23 بندرگاہوں کا دورہ کریں گے۔

Read Previous

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں ہفتہ کو عید الفطر منائی گئی

Read Next

نیلی مسجد 5 سال کی بحالی کے بعد نمازیوں کے لیے کھول دی گئی

Leave a Reply