خاتون اول ایمنہ ایردوان نے استنبول کے ایک مرکز دارالاسیز کے رہائشیوں، رضاکاروں اور عملے کے ارکان کے ساتھ افطار کا اشتراک کیا جو بزرگوں اور ضرورت مندوں کو پناہ فراہم کرتا ہے۔

افطار ڈنر سے پہلے، خاتون اول امینہ ایردوان نے دارالاسیز کے احاطے میں نرسری کا دورہ کیا۔

جہاں انہوں نے زلزلہ زدہ علاقے سے لائے گئے دو زلزلہ زدہ بچوں سے ملاقات کی اور انکے ساتھ وقت گزارا۔

