turky-urdu-logo

امریکہ میں پہلی دفعہ باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئی

نیوجرسی کی سپریم کورٹ میں تعینات امریکی اٹارنی نادیہ کہف پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  نادیہ کہف نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر عہدے کا حلف لیا۔

اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نادیہ کہف نے کہا کہ انہیں مسلمان اور عرب کمیونٹیز کی نمائندگی پر فخر ہے۔

انہوں نےکہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ لوگ بغیر کسی خوف کے اپنے مذہب پر عمل کرسکیں۔

رپورٹس کے مطابق نادیہ کہف اساک کاؤنٹی میں خدمات انجام دے گیں۔

Read Previous

پاکستان: یوم پاکستان کے موقع پر برطانوی بادشاہ کا پیغام

Read Next

ترکیہ کے نئے ایف 16 خریدنانیٹو کے لئے اہمیت کا حامل ہے، امریکی وزیر خارجہ

Leave a Reply