ترک وزیر خارجہ میلوت چاوش اوغلو نے اپنے مصری ہم منصب سامح شکری سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ امور خارجہ کے مطابق، اس بات چیت میں رمضان کی مبارک باد دی گئی۔ علاوہ ازیں، دونوں وزرا نے دو طرفہ دوروں کے پروگرام کا بھی جائزہ لیا ۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger Whatsapp Sehar Naseer