turky-urdu-logo

جنوب مشرقی افریقی ملک ملاوی میں سمندری طوفان فریڈی سے اموات499 سے تجاوز کر گئی

جنوب مشرقی افریقی ملک ملاوی میں سمندری طوفان فریڈی سے اموات 499 سے تجاوز کر گئی۔

ملاوی ڈیفنس فورس، ملاوی پولیس سروس اور برطانیہ کی جانب سے تنزانیہ اور زامبیا سمیت پڑوسی ممالک کے تعاون سے ریسکیوا ینڈ سرچ آپریشن کی کارروائیاں جاری ہیں۔

طوفان سے اب تک 499 افراد ہلاک اور 5 لاکھ 8 ہزار 244 بے گھر ہو چکے ہیں۔

ڈیزاسٹر مینجمنٹ امور کے محکمے کے کمشنر چارلس کالیمبا نے کہا کہ بے گھر افراد کے لیے کیمپ قائم کر دیا گیا ہے جس کے بعد کیمپوں کی مجموعی تعداد 427 ہو گئی ہے ۔

جنوبی افریقی ترقیاتی کمیونٹی نے ملاوی کے لیے 3 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دی ہے

Read Previous

وزیر اعظم پاکستان کی ترک صنعتکاروں کے وفد سے ملاقات

Read Next

ترکیہ سویڈن سے دہشتگردی کی روک تھام کی توقع رکھتا ہے، وزیر خارجہ چاوش اوغلو

Leave a Reply