turky-urdu-logo

ترک قونصل کراچی کی استنبول یونیورسٹی کے اساتذہ سے ملاقات

ترک قونصل کراچی جمال سانگو نے استنبول یونیورسٹی  کے شعبہ ادب میں اردو زبان کے ہیڈ پروفیسر ڈاکر حلیل توکر سے ملاقات کی۔

ملاقات میں  یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ کے نمائندہ کتالمش یالچن نے بھی شرکت کی۔

ملاقات کے آخر میں سوئینیر بھی پیش کیے گئے۔

Read Previous

اسرائیلی فورسز نے استاد سمیت دو نہتے فلسطینیوں کو شہید کردیا

Read Next

آذربائیجان آرمینیا کی سرحد پر اپنی فوج تعینات کرنے کے لیے تیار ہے ،روسی وزیر خارجہ

Leave a Reply