turky-urdu-logo

سفیر پاکستان کی انقرہ چیمبر آف انڈسٹری کے چئیر مین سے ملاقات

ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے انقرہ چیمبر آف انڈسٹری کے چئیر مین سیت آردیش سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دونوں برادر ممالک  کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید آگے بڑھانے پر بھی بات چیت کی گئی۔

ملاقات کی آخر میں سوئینیر بھی پیش کیا گیا۔

Read Previous

علی بابا ترکیہ میں 1 بلین ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کیلیے پر عزم

Read Next

ترک قونصل جنرل کراچی کی ترکش ائیر لائنز کے نئے جنرل مینجر سے ملاقات

Leave a Reply