تمام مسلم ممالک کے درمیان دوستی کے سفیر اور اے کیو پروڈکشن اینڈ کلاتھنگ کے سی ای او اسد قریشی نے یونس ایمرے انسٹیٹوٹ کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران موسیقی کے ذریعے ترک ثقافت کو فروغ دینے کے بارے میں بات چیت کی گئی اور نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔
ملاقات کے آخر میں اسد قریشی کو سووینیئر بھی پیش کیا گیا۔

