turky-urdu-logo

عمرہ زائرین کے لیے خوشخبری،ویزہ مدت میں توسیع

عمرہ زائرین  کے خوشخبری  سعودی عرب نے عمرہ  ویزہ کا دورانیہ 30 دن سے بڑھا 90 دن تک کر دیا گیا ۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عمرہ ویزہ پر سعودی عرب آنے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت کسی بھی دوسرے شہر کا سفر کرسکیں گے۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ عمرہ ویزے کا انتہائی دورانیہ 30 روز سے بڑھا کر 90 روز کردیا گیا ہے۔ ویزے کی مدت سے زائد قیام پر سزا دی جائے گی۔وزارت حج و عمرہ کے مطابق بیرون ملک سے سے آنے والے عمرہ زائرین داخلہ ویزہ فیس ادا کر کے سال میں ایک سے زیادہ مرتبہ عمرہ ویزہ حاصل کرسکیں گے۔

 

Read Previous

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف دو روزہ دورے پر چین روانہ

Read Next

ترک یوم جمہوریہ کے موقع پر پاکستان میں مختلف تقاریب کا انعقاد

Leave a Reply