turky-urdu-logo

ترک وزیر دفاع نیٹو کے اجلاس میں شعمولیت کے لیے برسلز روانہ

وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ ترکیہ کے قومی دفاع کے وزیر حولوسی آقار اتحاد کے ہیڈکوارٹر میں نیٹو کے وزرائے دفاع کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کے لیے برسلز، بیلجیم جا رہے ہیں۔

وزارت کا مزید کہنا تھا کہ آقار مختلف دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ ان لوگوں میں شامل ہیں جن سے آقار بدھ اور جمعرات کو ہونے والے اجتماع میں ملاقات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Read Previous

عبدالاکبر خان وزیر اعظم پاکستان کے پریس سیکرٹری تعینات

Read Next

پاکستان میں پہلی بار ڈرون کیمرے سے ٹریفک مانیٹرنگ کا آغاز

Leave a Reply