
اتوار سے الجزائر جاری میں میڈی ٹیرین گیمز میں گزشتہ روز خاتون ترک والی بال ٹیم کا میچ اٹلی سے ہوا۔ ترک ٹیم نے پول سی میں اپنی برتری کو کو برقرار رکھنے کے لیے اٹلی کو 3-1 سے شکست دے دی ۔ ترکی نے پول سی کا میچ 26-24، 25-19، 19-25 اور 25-21 کے سیٹس کے ساتھ برتری حاصل کی ۔ ترک ایتھلیٹ ایلکن ایڈن نے 21 پوائنٹس اسکور لے کر نمایاں رہی ۔
اٹلی کی بنٹو ڈیوپ 23 پوائنٹس کے ساتھ میچ کا سب سے زیادہ اسکور کرنے والی کھلاڑی تھی تیسر میچ کے لیے ترک قومی ٹیم اسپن کے خلاف منگل کو میدان سجائے گی
ترکی نے اس سے قبل میزبان الجیریا کو 3-0 سے شکست دی تھی۔